• پاکستان

    حکومت نے خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری سمیت پندرہ اعلیٰ افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈاکٹر […]

    9:45 2026-10-11

    حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر، عبور نہیں کیا جا سکتا:شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس

    چیف امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر ہے، اسے عبور […]

    8:36 2026-10-11

    ایمرجنسی قابل مذمت، فیصلے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے: بیرسٹر گوہر خان

    ‏چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کا خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر ردِعمل سامنے آ […]

    8:13 2026-10-11

    خیبرپختونخوا : دو برس کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں 195 فیصد اضافہ

    خیبرپختونخوا میں حالیہ دو برس کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں 195 فیصد اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیراعظم […]

    8:12 2026-10-11

    لاہور میں ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہوگیا

    صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، مال روڈ، ایم اے او کالج، چوبرجی، فیروز پور روڈ، گلبرگ […]

    8:11 2026-10-11

    کرم : پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک

    سکیورٹی فورسز نے ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر خوارج کے ایک گروہ کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا […]

    8:10 2026-10-11

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد بنائے جانے والے سیٹ اپ کے خدوخال سامنے آگئے

    ذرائع کے مطابق 8 قبائلی اضلاع سمیت بارہ اضلاع کیلئے چالیس سے پچاس رکنی کونسل بنائی جائے گی، بارہ اضلاع […]

    8:06 2026-10-11

    خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی ہو رہی ہے، کے پی حکومت خاموش […]

    8:04 2026-10-11

    صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کردی

    صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت […]

    8:02 2026-10-11

    وزیراعظم کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت

    وزیراعظم شہبازشریف نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے […]

    6:33 2026-10-11

    کابینہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انتہائی اہم اجلاس میں وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا حکومت کو ایک اور موقع دینے […]

    6:31 2026-10-11

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق، کابینہ کا اجلاس کل طلب

    صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور […]

    4:04 2026-10-10

    پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی اسحاق ڈار سے ملاقات

    ترکیہ کے لیے پاکستان کی نامزد سفیر آمنہ بلوچ نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی، […]

    2:44 2026-10-10

    شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات

    وزیراعظم شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات جاری ہے، جس […]

    2:42 2026-10-10

    خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی صدارت میں اہم اجلاس

    ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیراعظم، اہم وفاقی وزراء اور سکیورٹی حکام نے شرکت کی جبکہ پیپلز پارٹی […]

    2:40 2026-10-10

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں

    ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنرز اور سیکریٹریز سمیت انتظامی تبدیلیوں سے متعلق ہوم ورک مکمل کر لیا گیا […]

    7:38 2026-10-10

    تحریک انصاف کا لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں چارسدہ پہنچ گیا

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ ساتویں روز، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں […]

    6:11 2026-10-10

    آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر مریم نواز برہم

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہنگامی ویڈیو […]

    6:10 2026-10-10

    وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا

    وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے […]

    6:09 2026-10-10

    آئی ایم ایف کی شرائط اور ہدایات, پاکستان کے توانائی کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا عمل تیز

    ذرائع کے مطابق حکومت بجلی اور گیس کے موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی کے نظام کو مکمل طور پر ختم […]

    6:05 2026-10-10

    امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

    پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان […]

    4:32 2026-10-10

    دہلی: کاکروچ پارٹی کا احتجاج، 250 ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو سٹیشنز بند

    بھارت میں کاکروچ جناتا پارٹی کے احتجاج سے قبل نئی دہلی اور حضرت نظام الدین ریلوے سٹیشنوں سے آنے اور […]

    4:30 2026-10-10

    پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا

    ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتہ سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے […]

    2:12 2026-10-09

    مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا:ڈی جی آئی ایس پی آر

    افواجِ پاکستان کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا ایک مقصد […]

    2:11 2026-10-09

    سہیل آفریدی کا شارٹ مارچ دہشتگرد تنظیموں کے حق میں ہے:وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

    وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کا لانگ مارچ ”شارٹ ٹرم مارچ“ میں تبدیل ہوچکا، […]

    8:14 2026-10-09

    مریم کا پنجاب کے ہر ضلع میں پی ایچ اے قائم کرنے کا فیصلہ

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے ہر ضلع میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹیز (پی ایچ اے) قائم […]

    8:13 2026-10-09

    پی ٹی آئی سے مذاکرات میں بڑے بریک تھرو کی زیادہ امید نہیں: رانا ثنا

    وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات میں فی […]

    8:03 2026-10-09

    شمالی وزیرستان: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک

    سکیورٹی فورسزکی خیبرپختونخوا میں عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، مزید 7 دہشت […]

    6:58 2026-10-09

    وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ

    وزیراعظم شہباز شریف اور سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں سیاسی صورتحال […]

    6:56 2026-10-09

    سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودیہ کی قیادت اور عوام کے […]

    6:54 2026-10-09

    افغانستان میں آزادی پسندوں کی کارروائیاں تیز

    افغانستان میں آزادی پسندوں کی جانب سے افغان طالبان رجیم کیخلاف بڑھتی مسلح کارروائیاں، سکیورٹی اور مؤثر کنٹرول کے دعوے […]

    7:06 2026-10-08

    شہباز شریف سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات

    بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، وہ پاکستان اور […]

    7:04 2026-10-08

    فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات

    بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں چیف آف آرمی […]

    7:02 2026-10-08

    فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار

    حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کردی۔ حکومتی ذرائع کے […]

    3:08 2026-10-08

    سیاست زدہ بھارتی فوج اور گودی میڈیا کا پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا بھارت میں بھی ناکام

    مودی کی ایما پر سیاست زدہ بھارتی فوج اور گودی میڈیا کا پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا بھارت میں بھی […]

    7:10 2026-10-08

    سانحہ 8 اکتوبر کو 21 سال مکمل

    سانحہ 8 اکتوبر کو 21 سال مکمل ہوگئے، 8 اکتوبر 2005 کا ہولناک زلزلہ کسی قیامت صغریٰ سے کم نہ […]

    7:08 2026-10-08

    افغانستان میں اس وقت 25 دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں: نقوی

    وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ملاقات کی۔ […]

    7:03 2026-10-08

    بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

    بجلی صارفین کے لیے بری خبر، اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ […]

    7:02 2026-10-08

    کرک میں مسلح افراد کی پولیس پر فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید ہو گئے

    خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں نیو کڑپہ کے مقام پر مسلح افراد کی پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں ایس […]

    7:00 2026-10-08

    شمالی وزیرستان میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 4 کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد جہنم واصل

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع […]

    6:50 2026-10-08