• ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر انویسٹی گیشن پولیس بادامی باغ جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ،

    انویسٹی گیشن پولیس بادامی باغ، 03ڈکیت و نقب زن گینگز کے 07ملزمان گرفتار

    گرفتار ملزمان میں غلام مصطفیٰ عرف پیٹھا، ساجد، سلیمان، عبد الرحمان، عاصم،اکرام اور فیضان شامل،

    ملزمان سے 06لاکھ روپے نقدی، 14موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد،انچارج انویسٹی گیشن بادامی باغ۔

    ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں ڈکیتی اور نقب زنی کے متعدد مقدمات ٹریس، اختر علی ۔

    پیشہ ور ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹنے سمیت نقب زنی کی وارداتیں بھی کرتے تھے،

    جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی محمد عثمان ٹیپو۔

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی بادامی باغ پولیس ٹیم کو شاباش۔

    201 مناظر