Site icon Meritnews

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر انویسٹی گیشن پولیس بادامی باغ جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ،

انویسٹی گیشن پولیس بادامی باغ، 03ڈکیت و نقب زن گینگز کے 07ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان میں غلام مصطفیٰ عرف پیٹھا، ساجد، سلیمان، عبد الرحمان، عاصم،اکرام اور فیضان شامل،

ملزمان سے 06لاکھ روپے نقدی، 14موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد،انچارج انویسٹی گیشن بادامی باغ۔

ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں ڈکیتی اور نقب زنی کے متعدد مقدمات ٹریس، اختر علی ۔

پیشہ ور ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹنے سمیت نقب زنی کی وارداتیں بھی کرتے تھے،

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی محمد عثمان ٹیپو۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی بادامی باغ پولیس ٹیم کو شاباش۔

Exit mobile version