• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری، حکومت کا ہفتے کی چھٹی بحال کرنےکا فیصلہ

    وفاقی کابینہ کل ہونےوالےاجلاس میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کی منظوری دےگی۔

    واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے منصب سنبھالنے کے بعد ہفتے کی چھٹی ختم کردی تھی، وزیراعظم کے فیصلے کے خلاف سرکاری ملازمین سراپا احتجاج بھی رہے ہیں۔

    Advertisements
    134 مناظر