سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری، حکومت کا ہفتے کی چھٹی بحال کرنےکا فیصلہ aadmin 4 years ago وفاقی کابینہ کل ہونےوالےاجلاس میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کی منظوری دےگی۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے منصب سنبھالنے کے بعد ہفتے کی چھٹی ختم کردی تھی، وزیراعظم کے فیصلے کے خلاف سرکاری ملازمین سراپا احتجاج بھی رہے ہیں۔