• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سینیٹ میں قائد ایوان نامزد

    سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی نامزدگی وزیراعظم شہباز شریف نے کی۔ جبکہ سینیٹر یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر نامزد ہوئے ہیں۔

    سینیٹ سیکرٹریٹ نے یوسف رضاگیلانی کی بطور پارلیمانی لیڈر نامزدگی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

    Advertisements
    118 مناظر