وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سینیٹ میں قائد ایوان نامزد aadmin 4 years ago سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی نامزدگی وزیراعظم شہباز شریف نے کی۔ جبکہ سینیٹر یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر نامزد ہوئے ہیں۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے یوسف رضاگیلانی کی بطور پارلیمانی لیڈر نامزدگی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔