• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • ڈالر کی اڑان جاری، انٹر بینک میں مزید 40 پیسے مہنگا

    انٹربینک میں ڈالر40 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 200 روپے 40 پیسے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر202 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

    واضح رہے کہ نئی حکومت کے دور میں ڈالر 17 روپے 47 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

    Advertisements
    131 مناظر