ڈالر کی اڑان جاری، انٹر بینک میں مزید 40 پیسے مہنگا aadmin 4 years ago انٹربینک میں ڈالر40 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 200 روپے 40 پیسے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر202 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ نئی حکومت کے دور میں ڈالر 17 روپے 47 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔