• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • حکومت نے ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر کو عہدے سے ہٹا دیا

    وفاقی حکومت نے ایم ڈی بیت المال کو عہدے سے ہٹا دیا۔

    ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری لے لی گئی۔ ظہیر عباس کھوکھر کو پی ٹی آئی حکومت میں ایم ڈی بیت المال تعینات کیا گیا تھا۔

    Advertisements
    124 مناظر