Site icon Meritnews

حکومت نے ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر کو عہدے سے ہٹا دیا

وفاقی حکومت نے ایم ڈی بیت المال کو عہدے سے ہٹا دیا۔

ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری لے لی گئی۔ ظہیر عباس کھوکھر کو پی ٹی آئی حکومت میں ایم ڈی بیت المال تعینات کیا گیا تھا۔

Exit mobile version