• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • کوالالمپور ملائشیا میں پاکستان بزنس کمیونٹی کا رنگارنگ عید ملن پارٹی کا اہتمام

    ملائشیا میں رنگارنگ عید ملن ڈنر پارٹی کا اہتمام معروف بزنس مین اور سماجی شحصیت محمد اسلم نے کیا جس میں پر تکلف کھانوں کا اہتمام کیا گیا

    تقریب میں پاکستانی ہائی کمشنر محترمہ آمنہ بلوچ اورترکش ہائی کمشنر مہمان خصوصی تھیں اس کے علاوہ ویزا کونسلر یاسر کیانی کمیونٹی اینڈ ویلفیئر اتاشی ڈاکٹر حسیب آمین کمرشل اتاشی شفقت علی نیازی فرسٹ سیکرٹری محمد عادل نے بھی شرکت کی


    اس کے علاوہ پاکستان بزنس کمیونٹی سے ملک اقبال اسٹار فیبرکس شیخ زاہد حنیف داتو محمد نذیر محمد اکرم محمد کاشف اور معروف صحافی جاوید الرحمن اور ضیاء الرحمان کے علاوہ پی ٹی آئی میڈیا سیل ملائشیا کے انچارج فاروق ملک نے بھی شرکت کی ۔

    Advertisements
    241 مناظر