Site icon Meritnews

کوالالمپور ملائشیا میں پاکستان بزنس کمیونٹی کا رنگارنگ عید ملن پارٹی کا اہتمام

ملائشیا میں رنگارنگ عید ملن ڈنر پارٹی کا اہتمام معروف بزنس مین اور سماجی شحصیت محمد اسلم نے کیا جس میں پر تکلف کھانوں کا اہتمام کیا گیا

تقریب میں پاکستانی ہائی کمشنر محترمہ آمنہ بلوچ اورترکش ہائی کمشنر مہمان خصوصی تھیں اس کے علاوہ ویزا کونسلر یاسر کیانی کمیونٹی اینڈ ویلفیئر اتاشی ڈاکٹر حسیب آمین کمرشل اتاشی شفقت علی نیازی فرسٹ سیکرٹری محمد عادل نے بھی شرکت کی


اس کے علاوہ پاکستان بزنس کمیونٹی سے ملک اقبال اسٹار فیبرکس شیخ زاہد حنیف داتو محمد نذیر محمد اکرم محمد کاشف اور معروف صحافی جاوید الرحمن اور ضیاء الرحمان کے علاوہ پی ٹی آئی میڈیا سیل ملائشیا کے انچارج فاروق ملک نے بھی شرکت کی ۔

Exit mobile version