• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • سیکرٹری کوآرڈی نیشن پنجاب اسمبلی عنایت اللہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا

    پنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک سے پہلے پولیس نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے سیکرٹری کوارڈینیشن پنجاب اسمبلی عنایت اللہ کو حراست میں لے لیا۔
    ترجمان اسمبلی کا کہنا ہے کہ عنایت اللہ کو گورنر ہاؤس کے سامنے سے پولیس نے حراست میں لیا، عنایت اللہ لک کو تھانہ گڑھی شاہو منتقل کر دیا گیا۔ عنایت اللہ عدالت جا رہے تھے کہ پولیس نے ایکشن کیا، بتایا نہیں گیا کہ عنایت اللہ کو کس مقدمے میں حراست میں لیا گیا۔

    Advertisements
    107 مناظر