Site icon Meritnews

سیکرٹری کوآرڈی نیشن پنجاب اسمبلی عنایت اللہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا

پنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک سے پہلے پولیس نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے سیکرٹری کوارڈینیشن پنجاب اسمبلی عنایت اللہ کو حراست میں لے لیا۔
ترجمان اسمبلی کا کہنا ہے کہ عنایت اللہ کو گورنر ہاؤس کے سامنے سے پولیس نے حراست میں لیا، عنایت اللہ لک کو تھانہ گڑھی شاہو منتقل کر دیا گیا۔ عنایت اللہ عدالت جا رہے تھے کہ پولیس نے ایکشن کیا، بتایا نہیں گیا کہ عنایت اللہ کو کس مقدمے میں حراست میں لیا گیا۔

Exit mobile version