• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • الیکشن کمیشن کی مبینہ جانبداری کیخلاف درخواست ڈویژن بینچ میں مقرر کرنیکا حکم

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل پی ٹی آئی نے عدالت میں موقف اپنایا کہ الیکشن کمیشن صرف پی ٹی آئی کو سنگل آؤٹ کر رہا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کیا کیا آپ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر رکھی ہے ؟ پی ٹی آئی کی تمام سیاسی جماعتوں کے خلاف کاروائی کی درخواست انٹرا کورٹ اپیل کے ساتھ سنیں گے۔

    Advertisements
    101 مناظر