Site icon Meritnews

الیکشن کمیشن کی مبینہ جانبداری کیخلاف درخواست ڈویژن بینچ میں مقرر کرنیکا حکم

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل پی ٹی آئی نے عدالت میں موقف اپنایا کہ الیکشن کمیشن صرف پی ٹی آئی کو سنگل آؤٹ کر رہا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کیا کیا آپ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر رکھی ہے ؟ پی ٹی آئی کی تمام سیاسی جماعتوں کے خلاف کاروائی کی درخواست انٹرا کورٹ اپیل کے ساتھ سنیں گے۔

Exit mobile version