• صدر زرداری آئندہ ہفتے کرغیزستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    صدر آصف علی زرداری آئندہ ہفتے کرغیزستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
    سفارتی ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری بشکیک میں کرغیزستان کے صدر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔

    آصف علی زرداری بشکیک میں یادگار شہداء پر بھی حاضری دیں گے۔

    9 مناظر