Site icon Meritnews

صدر زرداری آئندہ ہفتے کرغیزستان کا سرکاری دورہ کریں گے

صدر آصف علی زرداری آئندہ ہفتے کرغیزستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری بشکیک میں کرغیزستان کے صدر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔

آصف علی زرداری بشکیک میں یادگار شہداء پر بھی حاضری دیں گے۔

Exit mobile version