• گھریلو جھگڑے پر سالے نے فائرنگ کرکے بہنوئی کو قتل کردیا

    نواحی گاوں وطنہ میں گھریلو جھگڑے پر سالے نے فائرنگ کرکے بہنوئی کو قتل کردیا۔

    پولیس کے مطابق شاہدرہ میں ہیڈ کانسٹیبل مظہر کا سالہ گھریلو جھگڑے پر اشتعال میں آگیا اورفائرنگ کرکے بہنوئی مظہر کوقتل کردیا جب کہ گولیاں لگنے سے مظہر کا 60 سالہ والد شوکت بھی زخمی ہوگیا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش کو ڈیڈ ہاو¿س اور زخمی شوکت کو ہسپتال منتقل کردیا۔

    181 مناظر