Site icon Meritnews

گھریلو جھگڑے پر سالے نے فائرنگ کرکے بہنوئی کو قتل کردیا

نواحی گاوں وطنہ میں گھریلو جھگڑے پر سالے نے فائرنگ کرکے بہنوئی کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق شاہدرہ میں ہیڈ کانسٹیبل مظہر کا سالہ گھریلو جھگڑے پر اشتعال میں آگیا اورفائرنگ کرکے بہنوئی مظہر کوقتل کردیا جب کہ گولیاں لگنے سے مظہر کا 60 سالہ والد شوکت بھی زخمی ہوگیا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش کو ڈیڈ ہاو¿س اور زخمی شوکت کو ہسپتال منتقل کردیا۔

Exit mobile version