• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا کیخلاف مثبت اقدامات کے بہتر نتائج، 24 گھنٹوں کے دوران 912 نئے مریض

    کورونا وائرس سے 26 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 58 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 56 ہزار 233 ہوگئی۔

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 912 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 35 ہزار 40، سندھ میں 4 لاکھ 62 ہزار 155، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 75 ہزار 358، بلوچستان میں 33 ہزار 40، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 341، اسلام آباد میں ایک لاکھ 5 ہزار 983 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 316 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    71 مناظر