• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا

    وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔

    وزیراعظم عمران خان قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں اعلیٰ فوجی قیادت بھی شرکت کرے گی۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال اور ملکی سکیورٹی کے حوالے سے معاملات پر غور کیا جائے گا۔

    Advertisements
    85 مناظر