• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا کی چوتھی لہر مزید 54 جانیں لے گئی، 24 گھنٹوں میں 1308 نئے مریض

    کورونا وائرس سے 54 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 847 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 52 ہزار 656 ہوگئی۔

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 308 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 33 ہزار 687، سندھ میں 4 لاکھ 60 ہزار 748، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 74 ہزار 841، بلوچستان میں 32 ہزار 992، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 334، اسلام آباد میں ایک لاکھ 5 ہزار 801 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 253 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    Advertisements
    83 مناظر