• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا کے وار کم ہونے لگے، 35 افراد جاں بحق

    کورونا کے وار کم ہو نے لگے، 24 گھنٹے میں 35 افراد جاں بحق ہوئے، مثبت کیسز کی شرح تین اعشاریہ دو چھ فیصد ریکارڈ کی گئی۔
    جان لیوا وائرس کے حملے جاری،ملک بھر میں مزید 35افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،مجموعی اموات کی تعداد 27ہزار 866 ہو گئی، پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3اعشاریہ دو چھ فیصد ریکارڈ کی گئی۔

    این سی او سی کے مطابق پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 46زار 503 ہے، مجموعی کیسز کی تعداد 12لاکھ 49ہزار 858ہو گئی۔ ایک ہزار 656 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 11لاکھ 75ہزار 489افراد کورونا سے صحت یاب بھی ہوئے۔

    99 مناظر