• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • یکم اکتوبر سے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

    ترجمان پی آئی اے کے مطابق یکم اکتوبر سے پی آئی اے کی تمام اندرون ملک و بیرون ملک پروازوں پر صرف کورونا ویکسی نیٹڈ مسافر سفر کر سکیں گے۔ ایئر پورٹ پر بورڈنگ کارڈ کے حصول کے وقت سرٹیفکیٹ چیک کیا جائے گا۔ پی آئی اے انتظامیہ نے متعلقہ شعبہ کو ہدایات جاری کر دیں ہیں۔

    Advertisements
    120 مناظر