• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا کی چوتھی لہر مزید 39 زندگیاں نگل گئی، 24 گھنٹے میں 1742 نئے مریض

    کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 729 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 45 ہزار 127 ہوگئی۔
    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 742 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 31 ہزار 92، سندھ میں 4 لاکھ 57 ہزار 458، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 73 ہزار 796، بلوچستان میں 32 ہزار 916، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 321، اسلام آباد میں ایک لاکھ 5 ہزار 417 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 127 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    89 مناظر