• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • قانون کے مطابق چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی: شاہد خاقان عباسی

    پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت و اپوزیشن کی مشاورت سے چیئرمین نیب لگتا ہے، چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں 10 روز رہ گئے تاحال مشاورت نہیں ہوئی، قانون کہتا ہے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی، کیا چیئرمین نیب کو تحقیقات کیلئے مزید 4 سال چاہئیں، اپوزیشن ارکان پر بے بنیاد الزامات لگائے جا رہے ہیں۔

    118 مناظر