• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

    چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے نااہلی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ عدالت نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔

    خیال رہے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی جانب سے وزیراعلی سندھ کی نااہلی کے لئے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ وزیراعلی سندھ صادق اور امین نہیں رہے، مراد علی شاہ نے امریکا کی دہری شہریت الیکشن کمیشن سے چھپائی تھی۔

    71 مناظر