• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • بلدیاتی انتخابات پہلے سال نہ کرانا پی ٹی آئی حکومت کی غلطی تھی: فواد چودھری

    فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم مضبوط لوکل گورنمنٹ پر یقین رکھتے ہیں، بلدیاتی انتخابات پہلے سال نہ کرانا پی ٹی آئی حکومت کی غلطی تھی، 18 ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو اختیارات دیئے گئے۔
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 148 کا نفاذ نہ ہونا سب سے بڑا مسئلہ ہے، جب تک سوچ کو آگے نہیں بڑھائیں گے ملک آگے کیسے بڑھے گا ؟ انہوں نے کہا کہ وزرائے اعلیٰ کی طرف سے لوکل گورنمنٹ کی مخالفت سامنے آرہی ہے، سندھ حکومت کراچی میں ایک روپیہ نہیں خرچ کر رہی، اسلام آباد میں بیٹھ کر کراچی کے مسائل کیسے حل کیے جاسکتے ہیں ؟۔

    62 مناظر