• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ہندو سامراجی حکومت بھارت کے مستقبل کا سب سے بڑا المیہ ہوگا: فواد چودھری

    فواد چودھری نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے آٹھ عشرے قبل یہ پیش گوئی کی کہ ہندو امپیریلیسٹ حکومت ہندوستان کے مستقبل کا سب سے بڑا المیہ ہوگا۔
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہندو امپیریلیسٹ حکومت ہندوستان کے مستقبل کا سب سے بڑا المیہ ہوگا، آج نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی مسلم کش پالیسیاں اس المیہ کا عملی اظہار ہیں۔

    Advertisements
    84 مناظر