• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • مکئی کی چھلیاں توڑنے سے منع کرنے پر محنت کش قتل

    امانت مسیح مکئی کی فصل میں سپرے کر رہاتھا ، سلمیٰ بچوں کے ہمراہ چھلیاں توڑ نے لگی تو امانت نے اسے منع کیا جس پر سلمیٰ نے محسن، وشال محسن، پطرس عرف مٹھو، وارث مسیح،نیامت مسیح کو بلا لیا جو امانت کو گھر لے گئے اور ڈنڈوں سے تشدد کیا جس سے وہ دم توڑ گیا ۔

    پولیس نے درخواست ملنے پر 6افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

    219 مناظر