• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیراعظم عمران خان 27 ستمبر کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

    وزیراعظم دورہ کراچی کے دوران اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ عمران خان کو سرکلر ریلوے، گرین لائن بسوں، ترقیاتی کاموں اور امن و امان سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم کو پارٹی امور سے متعلق بھی بریف کیا جائے گا۔

    90 مناظر