• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، 24 گھنٹوں میں مزید 50 افراد انتقال کر گئے

    کورونا وائرس سے 50 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 789 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 34 ہزار 828 ہوگئی۔
    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 233 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 26 ہزار 639، سندھ میں 4 لاکھ 53 ہزار 858، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 72 ہزار 498، بلوچستان میں 32 ہزار 828، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 286، اسلام آباد میں ایک لاکھ 4 ہزار 764 جبکہ آزاد کشمیر میں 33 ہزار 955 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    128 مناظر