• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ارجنٹینا کا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کا فیصلہ

    ارجنٹینا نے پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری طیارے خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا نے 12 جنگی طیاروں کی خریداری کے لئے بجٹ میں 664 ملین ڈالر مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ارجنٹینا کی حکومت نے پاکستان سے طیاروں کی خریداری کے لئے رقم کو بجٹ مسودہ میں شامل کرلیا ہے، طیاروں میں بلاک تھری کے 10 سنگل سیٹر طیارے جبکہ 2 ڈبل سیٹر طیارے شامل ہیں۔

    واضح رہے کہ لاطینی امریکی ملک ارجنٹینا نے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری کے لیے اگلے سال کے بجٹ میں رقم بھی مختص کر دی ہے، دونوں ممالک کے مابین تاریخی دوستانہ تعلقات ہیں۔

    Advertisements
    116 مناظر