• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • نشتر کالونی میں خستہ مکان کی چھت گرگئی ، 2 افراد جاں بحق

    لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں خستہ حال مکان کی چھت گرگئی ،13 سالہ بچی اور اس باپ جاں بحق جبکہ ماں شدید زخمی ہو گئی۔
    کاہنہ نشتر کالونی میں 2 منزلہ مکان کی چھت زور دار دھماکے سے نیچے جا گری جس کے نےیج میں 3 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آپریشن شروع کیا تاہم اس دوران دم گھٹنے سے اللہ دتہ اور اس کی تیرہ سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئے اللہ دتہ کی بیوی کو زخمی حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

    Advertisements
    104 مناظر