• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • اداکارہ صبا قمر نے بھی کورونا ویکسین لگوالی

    اداکارہ صبا قمر نے بھی لاہور میں کورونا ویکسین لگوالی، صبا قمر نے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
    انہوں نے کہا کہ ویکسی نیشن بہت ضروری ہے، کورونا ملک سے جانے کا نام نہیں لے رہا، ڈرنے کے بجائے ہمیں اپنی سکیورٹی لازمی کرنی ہے۔

    Advertisements
    112 مناظر