• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • برطانیہ کا پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالنے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا خیرمقدم

    وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالنے کے فیصلے پر خیرمقدم کا اظہار کیا ہے۔
    وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ برطانیہ کی جانب سے پاکستانی شہریوں کیلئے سفری پابندیوں کا خاتمہ خوش آئند ہے، اس فیصلے سے بیرون ملک خصوصاً مقیم پاکستانیوں کو بے پناہ ریلیف ملے گا، برطانیہ پاکستان کا ایک اہم دوست ملک اور تجارتی پارٹنر ہے، برطانیہ کے پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالنے کے فیصلے کو سراہتے ہیں۔

    Advertisements
    105 مناظر