• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • شمالی وزیرستان: رزمک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد مارے گئے

    آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا۔ آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں مزید دہشت گردوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔

    90 مناظر