• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا کی چوتھی لہر مزید 78 زندگیاں نگل گئی

    کورونا وائرس سے 78 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 26 ہزار 865 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 10 ہزار 82 ہوگئی۔
    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 580 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 15 ہزار 654، سندھ میں 4 لاکھ 46 ہزار 45، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 69 ہزار 40، بلوچستان میں 32 ہزار 618، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 168، اسلام آباد میں ایک لاکھ 3 ہزار 125 جبکہ آزاد کشمیر میں 33 ہزار 432 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    99 مناظر