• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، صدر مملکت عارف علوی خطاب کریں گے

    اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے وقت میں تبدیلی بھی کی کئی۔ پہلے یہ اجلاس صبح 11 بجے ہونا تھا تاہم صدر نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے وقت میں تبدیلی آئین کے آرٹیکل 54 اور 56 میں تفویض شدہ اختیارات کے تحت کی ہے۔ صدر مملکت کے خطاب سے موجودہ قومی اسمبلی کا چوتھا پارلیمانی سال شروع ہو جائے گا۔ اس اجلاس کے حوالے سے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔

    Advertisements
    105 مناظر