• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پاکستان برطانیہ کیساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے: فواد چودھری

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی۔ فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے برطانوی ہائی کمشنر کو مجوزہ میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بارے میں آگاہ کیا۔ اس موقع پر فواد چودھری کا کہنا تھا کہ حکومت آزادی اظہار کے جمہوری و آئینی حق پر یقین رکھتی ہے، تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اتفاق رائے پیدا کرنا چاہتے ہیں، اتھارٹی کا مقصد میڈیا کی ترقی کو یقینی بنانا ہے۔

    Advertisements
    88 مناظر