• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • آرمی چیف سے ڈائریکٹر سی آئی اے کی ملاقات، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ڈائریکٹر سی آئی اے ولیم جےبرنز نے ملاقات کی جس کے دوران افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی کے حوالے سے بات چیت ہوئی، آرمی چیف نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان خطے میں استحکام اور امن کیلئے تعاون جاری رکھے گا۔ ڈائریکٹر سی آئی اے ولیم جے برنز نے افغان صورتحال میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک تھے۔

    Advertisements
    82 مناظر