• ناجائز قابضین کے خلاف کاروائی کرنے پر وکیل و سیاسی رہنما کا پولیس چوکی پر حملہ

    ناجائز قابضین کے خلاف کاروائی کرنے پر وکیل و سیاسی رہنما کا پولیس چوکی پر حملہ

    پولیس ٹیم سے مزاحمت،انچارج چوکی انڈسٹریل ایریا زخمی

    محکمہ ریونیو کی تحریری درخواست پر پولیس چوکی انڈسٹریل ایریا نے ناجائز قبضہ واگزار کروایا، ترجمان

    اسٹنٹ کمشنر نشتر ٹاؤن اور تحصیل دار کی سربراہی میں قبضہ واگزار کروایا گیا، ترجمان

    مزاحمت کرنے والے 7 ناجائز قابضین کو موقع سے گرفتار کر کے چوکی انڈسٹریل ایریا لایا گیا، ترجمان

    پی ٹی آئی رہنما ضمیر جھیڈو نے ساتھیوں کے ہمراہ پولیس چوکی پر دھاوا بول دیا، ترجمان

    ضمیر جھیڈو اور ساتھیوں نے اسلحہ کا بھی آزادانہ استعمال کیا، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز

    چوکی انچارج سب انسپکٹر ندیم کو زخمی کرنے پر ضمیر جھیڈو کو گرفتار کیا گیا، ترجمان

    چوکی انچارج کو طبی امداد کے لیے لاہور جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا، ترجمان

    ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی ماڈل ٹاؤن خود تمام صورت حال مانیٹر کر رہے ہیں، ترجمان

    ملزمان کے ساتھی روڈ بلاک کر کے پولیس اور انتظامیہ پر دباؤ ڈالنے کی کو شش کر رہے ہیں، ترجمان

    قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز

    قانون پر عمل درآمد میں روکاوٹ بننے والوں کے خلاف سخت کاروائی ہو گی، ترجمان

    227 مناظر