• چیئرمین پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل ڈاکٹر غلام محمد علی (ستارہ امتیاز ) کی محنت رنگ لے آئی وزیراعظم میاں شہباز شریف بیج آلو پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے

    چیئرمین پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل ڈاکٹر غلام محمد علی (ستارہ امتیاز ) کی محنت رنگ لے آئی وزیراعظم میاں شہباز شریف بیج آلو پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے

    اوکاڑہ ( آفاق منظر سے ) چیئرمین پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل ڈاکٹر غلام محمد علی (ستارہ امتیاز ) کی محنت رنگ لے آئی وزیراعظم میاں شہباز شریف بیج آلو پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ ڈاکٹر غلام محمد علی چئیرمین پی اے آر سی 2019 میں کوریا مطالعاتی دورہ پر گئے کوریا میں بیج آلو پر پریزینٹیشن دی گئی محبِ وطن کسان دوست سائنس دان کی خواہش ہے کہ ایسا پراجیکٹ پاکستان میں پی اے آر سی کی زیرِنگرانی بھی ہو انہوں نے کامیاب مذاکرات کے بعد این اے آر سی میں کوریا کے اشتراک سے پراجیکٹ کا آغاز کیا جو اب کامیابی سے چل رہا ہے اور تناور درخت بن چکا ہے مزید نگاب میں ریسرچ کرتے ہوئے دو نئی بیج آلو کی ورائٹی تیار کیں جو آخری مراحل میں ہے اس سے کاشتکاروں کو سستا بیج ملے گا ذرمبادلہ بچے گا بیج آلو پراجیکٹ کا افتتاح وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کریں گے تقریب میں ڈاکٹر غلام محمد علی ستارہ امتیاز چیئرمین پی اے آر سی بیج آلو پر شرکاء کو بریفنگ دیں گے وزیر فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر بھی خطاب کریں گے وزیراعظم پاکستان کا تقریب سے خصوصی خطاب ہو گا۔ چیئرمین پی اے آر سی کی ان کوششوں سے لوکل بیج کاشتکاروں کو بَروقت موسم کے عین مطابق مل سکے گا یاد رہے ان کی چاول کی بہترین ورائٹی ہیں جو زیادہ پیداوار دے رہی ہے۔ پوٹیٹو گرورز کوآپریٹو سوسائٹی اوکاڑہ پاکستان ان کی کاوشوں کو سراہتی ہے

    355 مناظر