Site icon Meritnews

سابق ایم پی اے کا اپنے ڈرائیور پر تشدد، لاہور پولیس کا بروقت ایکشن

لاہور 22 مارچ

سابق ایم پی اے کا اپنے ڈرائیور پر تشدد، لاہور پولیس کا بروقت ایکشن

تشدد کرنے والا گن مین رب نواز گرفتار، سابق ایم پی اے کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری

مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

سابق ایم پی اے نے معمولی بات پر ڈرائیور فاروق کو تشدد کا نشانہ بنایا، فیصل کامران

ویڈیو پولیس تک پہنچتے ہی فوری کاروائی کا آغاز کیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

قانون ہاتھ میں لینے والا جتنا بھی طاقت ور ہو، بچ نہیں سکتا، فیصل کامران

Exit mobile version