• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پرویز مشرف نے این آر او دے کر ملک پر بڑا ظلم کیا: وزیراعظم عمران خان

    وزیراعظم نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے این آر او دے کر ملک پر بڑا ظلم کیا، یہ پیسہ پرویز مشرف نہیں، عوام کا تھا، سارے اکٹھے ہو کر کہتے ہیں ہمیں این آر او دیں۔

    وزیراعظم عمران خان نے ڈسٹرکٹ کورٹس عمارت کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 25 سال پہلے پارٹی کا نام تحریک انصاف رکھا، مجھے اللہ نے سب کچھ دیا، سیاست میں آنے کی ضرورت نہیں تھی، میرے پاس سب کچھ تھا لیکن ملکی صورتحال دیکھ کر سیاست میں آیا، 1985 کے بعد ملک بڑی تیزی سے نیچے گیا، بنگلادیش اور بھارت پاکستان سے آگے نکل گئے، قانون کی حکمرانی نہ ہونے سے ہم پیچھے رہ گئے۔

    Advertisements
    82 مناظر