
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن جاوید چدھڑ کی قیادت میں پاکپتن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری
تحصیل سرکل عارف والا کرائم رپورٹر ( ملک ریحان نواز) کی تفصیلات کے مطابق عارف والہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن جاوید چدھڑ کی قیادت میں پاکپتن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری عارف والاایس ایچ او تھانہ صدر عاشق عابد مہار اور انکی ٹیم سب انسپیکٹر رانا امجد خالد کی منشیات فروش کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری عارف والاسب انسپیکٹر رانا امجد خالد نے کاروائی کرتے ہوئے مزمل بی بی زوجہ مزمل حسین کو منشیات فروش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا عارف والہ ملزمہ سے 660 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج کرکے پابند سلاسل کردیا.
173 مناظر