Site icon Meritnews

پبلک ویلفیئر سوسائٹی احمد آباد کے زیر اہتمام گاؤں لالہ میں فری آئی کیمپ کاانعقاد

پبلک ویلفیئر سوسائٹی احمد آباد کے زیر اہتمام گاؤں لالہ میں فری آئی کیمپ کا انعقاد
قلعہ احمد آباد(بیورو چیف مرزا زاہد شکیل) قلعہ احمد آباد پبلک ویلفیئر سوسائٹی احمد آباد کے زیر اہتمام گاؤں لالہ میں فری آئی کیمپ سے متعدد خواتین،
مرد،بچوں اور بزرگ مریضوں نے معائنہ کروا کر فری ادویات حاصل کیں۔ادویات فراہمی میں مظفر حسین حیدری آف لالا کی خصوصی کاوش علاقائی عوام نے سراہتے ہوئے نیک تمناؤں،خواہشات کا اظہار ۔

Exit mobile version