• عارفوالا میں 25 دسمبر قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ پر میونسپل کمیٹی کے افسران کا بابائےقوم کو خراج عقیدت

    تحصیل رپورٹر عارفوالا (چوہدری محمد اقبال جٹ) تحصیل عارفوالا میں 25 دسمبر قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ پر میونسپل کمیٹی کے افسران کا بابائے قوم کو خراج عقیدت

    تفصیلات کے مطابق عارف والامیونسپل کمیٹی و ایڈمنسٹریٹر اسسٹنٹ کمشنر میر رومان خلیل اور چیف افیسر میونسپل کمیٹی افضل زاہد چوہدری نے 25 دسمبر کے حوالے سے سالگرہ کی تقریب کا کیک کاٹاعارفوالامیونسپل کمیٹی و ایڈمنسٹریٹر اسسٹنٹ کمشنر میر رومان خلیل اور افضل زاہد چوہدری نے قائد اعظم کے ویژن اور بے مثال کہ قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا پاکستان کی انتھک جدوجہد نے ہماری عوام کو متحد کیا اور قائد اعظم محمد علی جناح نے خود مختار اور آزاد پاکستان کی بنیاد رکھی عارف والااسسٹنٹ کمشنر میر رومان خلیل اور چیف افیسر میونسپل کمیٹی افضل زاہد نے کہا قائد اعظم محمد علی جناح کے اتحاد’ ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں کے لیے غیر متزلزل وابستی کا اعادہ کرتے ہیں۔عارف والااسسٹنٹ کمشنر میر رومان خلیل اور چیف افیسر میونسپل کمیٹی افضل زاہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کے 25 دسمبر کا دن ہمارے ملک پاکستان کے بانی قاٸد اعظم محمد علی جناح کے پیداٸش کا دن ہے یہ دن ہم بڑے جوش اور جذبے سے مناتے ہیں عارفوالا اسسٹنٹ کمشنر میر رومان خلیل اور چیف افیسر میونسپل کمیٹی افضل زاہد کا مزید کہنا تھا قاٸد اعظم محمد علی جناح کی لازوال محنتوں سے ہمیں یہ آزاد وطن پاکستان آزاد ملک ملا۔بابائے قوم نے ہمیشہ جمھوریت پر یقین رکھا , وہ سیاسی طور پر جمہوری اقتدار کے حامی تھے عارف والاہمارا ملک پاکستان ہمیں پاک افواج کے سپاہیوں کی قربانیوں اور قاٸد اعظم محمد علی جناح کی محنتوں سے ملا ہے آج ہم آزاد وطن کی آزاد شہری ہیں یہ وطن ہمارا ہے انہوں نے مزید کہا کے آپ ان ملکوں سے پوچہو جو ملک غلامی کی زنجیروں میں قید ہیں عارف والا ہماری اپنی پاک افواج ہے ہمارا ملک آزاد ہے ہم آزاد شہری پاکستاني ہیں یہ سب کچھہ ہمیں پاک افواج کی قربانیوں اور قاٸد اعظم محمد علی جناح کی محنتوں سے ملا عارفوالاپاک افواج کے شہدإ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور جن کی قربانیوں سے ہم آزاد وطن کے آزاد شہری ہیں اور اس کے ساتھہ قاٸد اعظم محمد علی جناح کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی محنتوں سے ہمیں آزاد ملک پاکستان ملا ہم اس وطن پاکستان کے آزاد شہری ہیں عارف والامیونسپل کمیٹی انفراسٹرکچر چوہدری محمد نوید۔ہادی شاہ۔بلدیہ کے ملازمین اور میڈیا کے نمائندگان موجود تھے

    179 مناظر